نائٹرو بیکٹریسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (جراثیم کا وہ گروپ) جو امونیا کو نائٹرایٹ میں تبدیل کرتے ہیں اور نائٹرایٹ سے نائٹریٹ بناتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (جراثیم کا وہ گروپ) جو امونیا کو نائٹرایٹ میں تبدیل کرتے ہیں اور نائٹرایٹ سے نائٹریٹ بناتے ہیں۔